اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق خلیفی فورسز نے سعودی قابضین کی مدد سے السنابس کے ارد گرد گھیرا ڈال دیا ہے اور السنابس میں مظاہرہ کرنے والی خواتین کو گاڑیوں سے کچلنے کی کوشش کی۔
بحرینی ذرائع نے بتایا کہ آل خلیفہ کے غنڈوں نے کل "بنی جمرہ" کے قصبے پر تین اطراف سے حملہ کیا اور الدراز کا بھی محاصرہ کرلیا۔..............
/169-110
تفصیل کے لئے رجوع کیجئے:
54ویں شہید کا جلوس جنازہ، خاتون کارکن گرفتار، بحرین میں تناؤ بڑھتا رہے گا